انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر کڑی تنقید

نیویارک : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن بھارتی ظلم و بربریت پر بول پڑا، سربراہ انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کے کارکنوں کی آواز دبا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن … Continue reading انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر کڑی تنقید